جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعلی کی ہدایات پر وزیر صحت اور ڈی سی لاہور کی رائیونڈ حادثے میں زخمی ہونے والی سکول کی بچیوں کے اہل خانہ سے ملاقات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حادثے کے بعد وزیر اعلی کی ہدایت پر صوبائی وزیر برائے صحت یاسمین راشد اور ڈپٹی کمشنر لاہور ہسپتال پہنچے اور والدین کو وزیر اعلی کا پیغام پہنچایا۔ ایک بچی کا آپریشن کامیاب رہا جو اب خطرے سے باہر ہے،

والدین سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے بچیوں کے والدین کو یقین دلایا کے یہاں جناح ہسپتال میں ان کا بہترین علاج کیا جائے گا اور وزیر اعلی خود مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ تمام سینیئر ڈاکٹرز ان زخمیوں کے علاج میں مصروف عمل ہیں۔  اگر ضرورت پڑی تو بچیوں کے علاج کیلئے ان کو باہر بھیجنا پڑا تو وزیر اعلی کی ہدایات کے مطابق ہم تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…