منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

علی عظمت نے اپنے ”سیونی ” کی ویڈیو شیئر کرکے بھارت کو کرارا جواب دیدیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)بھارتی میوزک کمپنی ٹی سیریز کی جانب سے پاکستان کے ماضی کے معروف میوزیکل بینڈ جنون کی جانب سے 1990 کی دہائی میں گائے گئے مقبول گانے ‘سیونی’ کا انتہائی بْرا ریمیک بنانے پر گلوکار علی عظمت نے جنون کے ‘سیونی ‘ کی ویڈیو شیئر کرکے

بھارتیوں کو کرارا جواب دے دیا۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر جنون بینڈ کے رکن و گلوکار علی عظمت نے ماضی کی ایک یادگار ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں گلوکار سمیت پورا جنون بینڈ اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے گانا ‘سیونی’ گنگناتا نظر آرہا ہے۔علی عظمت نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘یہ ویڈیو اْن مداحوں کے لیے ہے جنہوں نے سیونی کو مقبول کیا اور جو آج بھی سیونی سے محبت کرتے ہیں۔گلوکار نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں تمام چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا جبکہ صارفین کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ ‘سیونی’ کا انتہائی بْرا ریمیک بنانے پر جنون بینڈ کو بھارتی میوزک کمپنی ٹی سیریز کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…