منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

”بے بی شارک” یوٹیوب پر سب سے زیادہ  دیکھا جانیوالاگیت بن گیا،اب تک کتنے لوگ دیکھ چکے ؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)بچوں کے پسندیدہ گیت ‘بے بی شارک’ نے مقبولیت میں یوٹیوب کی تمام تر ویڈیوز کو پیچھے چھوڑ دیا اور اب یہ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا گیت بن گیا ہے۔پنک فونگ کی جانب سے خاص بچوں کے لیے بنائے جانے والے گیت ‘بے بی شارک’ کو

یوٹیوب پر اب تک 7 ارب سے زائد صارفین نے دیکھا ہے۔بچوں کا سب سے پسندیدہ یہ گیت جون 2016 میں یوٹیوب پر اپ لوڈ کیا گیا تھا جس کے بعد 4 سال کے عرصے میں اس گیت نے یوٹیوب کی تمام ویڈیوز میں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کی۔گزشتہ ماہ امریکی ریاست اوکلا ہاما میں قیدیوں کو جیل کے عملے کی جانب سے ہتھکڑیاں لگا کر تیز آواز میں گھنٹوں ‘بے بی شارک’ گیت سنا کر اذیت دی گئی تھی۔جیل اہلکاروں پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ قیدیوں کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں لگا کر انہیں دیوار سے باندھ کر تیز آواز میں ‘بے بی شارک’ سناتے تھے۔جیل کے عملے کی جانب سے قیدیوں کو دی جانے والی اس سزا سے انہیں ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا تاہم بعدازاں سزا دینے والے دونوں ملازمین نے استعفیٰ دے دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…