اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

شمالی وزیرستان۔۔۔۔۔ امریکی جاسوس طیارے کے رزمک میں حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے رزمک میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی جاسوس طیارے نے ایک مکان اور گاڑی پر 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حملے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری اپنے اپنے گھروں میں محصور ہوگئے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکا نے افغانستان اور پاکستان کی سرحد ڈیورنڈ لائن کے قریب ایک مکان پر ڈرون طیارے کے ذریعے 2 میزائل داغے تھے جس میں کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کو نشانہ بنایا گیا تاہم ڈرون حملے سے کچھ دیر قبل ہی ملا فضل اللہ اس مقام سے روانہ ہونے کے باعث بال بال بچ گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…