اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے، ترکی میں زلزلے کے 3 دن بعد 2 بچیاں عمارت کے ملبے سے معجزانہ طور پر زندہ نکال لی گئیں

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(این این آئی) ترکی میں ہلاکت خیز زلزلے میں ملبے کا ڈھیر بننے والی عمارتوں میں سے 3 دن بعد معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے دو بچیوں کو نکالا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں آنے والے

7.0 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہوگئی ہے۔امدادی کاموں کے درمیان گزشتہ روز زلزلے کے 48 گھنٹے بعد ایک 70 سالہ بزرگ کو زندہ نکالا گیا تھا جب کہ تیسرے معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والی دو بچیوں کو ملبے سے نکالا گیا ہے۔ازمیر میں آنے والے زلزلے میں 20 عمارتیں زمین بوس ہوگئی تھیں جن میں 1 ہزار سے زائد زخمی ہوئے تھے جب کہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہوگئی ہے۔ امدادی کاموں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔واضح رہے کہ ترکی کے ساحلی شہر ازمیر کے ساتھ ساتھ یونان کے جزیرے ساموس میں بھی لزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے تاہم وہاں ہلاکتوں کی تعداد 3 رہی اور 50 کے لگ بھگ افراد زخمی ہوئے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…