بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

عمرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز غیر ملکی زائرین کو کتنے دن آئسولیشن میں رہنے پڑے گا؟ کتنی عمر کے افراد سعودی عرب آسکیں گے؟حکام نے واضح کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (این این آئی )مکہ مکرمہ میں عمرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیاہے۔ جس کے بعد مختلف ممالک سے عمرہ زائرین کی آمد شروع ہوگئی۔ غیرملکی عمرہ زائرین پہلے تین دن آئسولیشن میں رہیں گے۔

عرب ٹی وی کے مطابق تیسرے مرحلے میں روزانہ 20 ہزار عمرہ زائرین اور 60 ہزار افراد نماز باجماعت اور زیارت کرسکیں گے۔ زائرین کو خصوصی بسوں میں مسجدالحرام اور مسجدنبویۖ لے جایا جائے گا۔سعودی حکام کے مطابق غیرملکی زائرین سعودیہ میں10 دن تک رہ سکیں گے جس میں 3دن آئسولیشن کے شامل ہیں جبکہ18 سے50سال تک کی عمر کے افراد بیرون ممالک سے عمرہ ادائیگی کے لئے آسکتے ہیں۔قوانین کے مطابق بیرون ممالک سے آنے والے زائرین کے پاس پی سی آر میڈیکل ٹیسٹ سرٹیفکیٹ کا ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے جس سے واضح ہوسکے کہ انہیں کورونا وائرس نہیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…