جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے آئندہ 15 دنوں کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی، پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 57 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے۔ملک بھر میں آئندہ ماہ کے پہلے پندرہ روز کے دوران پٹرول نئی قیمت 102 روپے 40 پیسے فی لٹر پر دستیاب ہو گا۔وزارت خزانہ کی جانب سے

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 84 پیسے کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 103 روپے 32 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے لیکن مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔ مٹی کے تیل کی قیمت 65 روپے پر برقرار رہے گی۔یکم نومبر سے ان قیمتوں کا اطلاق ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…