جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

کورونا وائرس کیلئے 4 ارب 84 کروڑ کے عطیات عوام پر ایک روپیہ بھی خرچ نہ ہوا،حکومت کا اعتراف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں کورونا فنڈ کی تفصیلات جمع کرائی گئی ہیں ،اس رپورٹ میں حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے اندرون اور بیرون ملک سے مجموعی طور پر 4 ارب 84 کروڑ 24 لاکھ 26 ہزار 121 روپے کے عطیات جمع ہوئے ۔ ان میں سے بیرون ملک سے

1 ارب 6 کروڑ 34 لاکھ 8 ہزار 414 روپے اور اندرون ملک سے 3 ارب 78 کروڑ20 لاکھ 77 ہزار 707 روپے کے عطیات موصول ہوئے۔وفاقی حکومت کی جانب سے ایوان کو بتایا گیا کہ کورونا فنڈ میں جمع ہونے والی ساری رقم وفاقی حکومت کے پاس موجود ہے، اس میں سے ایک روپیہ بھی آزاد کشمیر، گلگت بلتستان یا چاروں صوبوں میں سے کسی کو جاری نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…