جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اجیت دوول کے عزائم کھل کر سامنے آگئے نیو انڈیا بیانیے کی آڑ میں پاکستان اور چین کو سنگین دھمکی دیدی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارت نے نیو انڈیا کے بیانیے کی آڑ میں پاکستان اور چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دے دی۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول نے نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوے کرتے ہوے کہا کہ بھارت سکیورٹی کے لیے خطرہ بننے والوں

سے اپنی سرزمین پر بھی لڑے گا اور یہ جنگ اْن ملکوں کی سرزمین تک لے جائے گا جہاں سے یہ خطرات سر اٹھارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اْن کے ملک نے پہلے کبھی حملہ نہیں کیا، ہمیشہ اپنے دفاع میں کارروائی کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجیت دوول اپنے بیانیے کو جسے وہ نیوانڈیا کا نام دیتے ہیں آگے بڑھا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…