جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

موسم گرما کی رخصتی اور موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی کونسی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈسکہ (این این آئی )  موسم گرما کی رخصتی اور موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی ناک کان گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگاہے اور بڑے و چھوٹے تمام عمر کے افراد بڑی تعداد میں مذکورہ امراض میں مبتلا ہورہے ہیں گلے کی خرابی ‘نزلہ ‘زکام ‘کھانسی کے ساتھ بخار کی علامات

ظاہر ہونے پر مختلف مقامات پر ڈاکٹروں کے کلینکوں پر رش لگ گیاماہرین امراض کا کہنا ہے کہ خشک موسم اور بے جاآلودگی سمیت ٹھنڈے پانی اور چٹ پٹی چیزوں کے استعمال سے ناک ‘کان ‘گلے کے امراض میں اضافہ ہورہا ہے ان بیماریوں کا شکار چھوٹے بچے اور بوڑھے زیادہ ہوتے ہیں لہٰذا والدین بچوں کی دیکھ بھال میں کوتاہی نہ برتیں بچے بوڑھے جوان مرد و خواتین فوری طور پر ٹھنڈے پانی کولڈ ڈرنکس ‘کھٹے مشروبات ‘چٹ پٹی و تلی ہوئی اشیاء غیر معیاری بناسپتی گھی وغیرہ کے استعمال سے گریز کریں اور ائیر کنڈیشن کااستعمال فوری طورپر بند کردیاجائے نزلہ اور زکام کی صورت میں گرم پانی کے غرارے اور گرم مشروبات کا استعمال مفید ہے



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…