اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ میں جوبھی سربراہ بنے،اسے ایران کے سامنے گردن جھکانا ہی ہو گی، حسن روحانی کا دعویٰ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (آن لائن) ایرانی صدر حسن روحانی نے متحدہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں کس امیدوار کے کامیاب ہونا ہمارے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ امریکا میں جو بھی سربراہ بنے گا اسے ایران کے سامنے گردن جھکانی ہی ہوگی۔غیر ملکی خبر

رساں ادارے کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران میں کابینہ اجلاس کے بعد اظہارِ خیال کرنیوالے روحانی نے امریکی انتخابات اور ایران کے خلاف اسلحہ کی پابندی کی مدت کے خاتمے سے متعلق بیانات دیے۔روحانی نے بتایا کہ’ہم کتنااسلحہ خریدیں گییہ اہمیت نہیں رکھتا اصل مسئلہ اپنے حقوق کاحصول ہے۔ کٹھن حالات سیدوچارایرانی عوام کو ہماری عالمی سطح پر اہمیت سے بھی آگاہ ہونا چاہیئے’۔حسن روحانی نے بتایا کہ امریکا ا سوقت تنہا رہ چکا ہے، کوئی بھی اب اس کا دفاع نہیں کرسکا۔امریکامیں کس امیدوار یا پھرکس پارٹی کے انتخابات میں کامیاب رہنے کی ہمارے لیے کوئی وقعت نہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ برسوں میں ایران کے دوست ممالک نے بھی اس کا ساتھ نہیں دیا تھا۔چین اور روس ہمارے دوست ممالک ہیں، لیکن یہ ہمارا دفاع کرنے سے قاصر رہے اور انہیں دشمن کی صف میں شامل ہونا پڑا۔ لیکن اب ایران، روس اور چین کی صف میں شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…