پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کیخلاف بھارتی سوشل میڈیا پر زہر آلود پراپیگنڈے میںاضافہ مرکزی اور اہم ہدف عاصم سلیم باجوہ، دوسرااور تیسرا ہدف بھی پتہ چل گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی ریسرچ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف زہر آلود پروپیگنڈے میں اضافہ ہوگیا ہے ،ڈیجیٹل میڈیا پر پاکستان کے خلاف ہندوستانی پروپیگنڈہ کی نشاندہی ہوئی ہے،2018 ء کے عام انتخابات کے بعد پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں تیزی آئی ، گزشتہ تین ماہ اگست 2020ء سے

اب تک ہندوستانی پروپیگنڈے کے چار بڑے اہداف رہے ،رپورٹ کے مطابق مرکزی اور اہم ہدف چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرد عاصم سلیم باجوہ رہے ،بھارتی پروپیگنڈے میں پاک فوج کے خلاف مہم دوسرا بڑا ٹارگٹ رہا، پاکستان میں انتشار اور بدامنی پھیلانے کیلئے زہر افشانی تیسرا بڑا ہدف نظر آیا،کشمیر پر پروپیگنڈا اور سی پیک پر بھی پراپیگنڈہ جاری ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…