بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

13 سال بعد پہلی مرتبہ کسی خلیجی ملک نے میڈیکل کے شعبہ میں پاکستانیوں کو بھرتی کر لیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)13 سال بعد خلیجی ملک کویت میں پاکستانی ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔بدھ کو وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذلفی بخاری کے مطابق کویت روانہ ہونے

والی پہلی کھیپ میں 226 ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اورنرسز شامل ہوں گی۔دوسرے مرحلے میں مزید 200 افراد کویت جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ خلیج تعاون کونسل کے ممبر ممالک کو ہنرمند افرادی قوت برآمد کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…