ہفتہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2026 

نواز شریف کو واپس لانے کی تیاریاں، حکومت نے پاکستان واپسی کی تاریخ بھی دے دی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کہتے ہیں نواز شریف سزا یافتہ ہیں، امید ہے پندرہ جنوری سے پہلے نواز شریف کو واپس لانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سابق نواز شریف کو واپس لانے کے حوالے سے کہا کہ برطانوی حکومت

اہلکاروں کا بھی ماننا ہے تیسری دنیا سیلوٹ مار کرکے آنیوالوں کی وجہ سے بدنامی ہوتی ہے، برطانوی نظام اور حکومت میں بھی یہی بیانیہ چل رہاہے۔فوادچوہدری نے کہاکہ نواز شریف سزا یافتہ ہیں امید ہے برطانوی حکومت جلد فیصلہ کرے گی، امید ہے15جنوری سے پہلے نوازشریف کو واپس لانے میں کامیاب ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…