منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کیپٹن (ر)صفدر پر مقدمہ کرنے والا خو د سنگین جرم میں ملوث نکلا عدالت نے وقاص کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدر کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے وقاص خان کی ضمانت منظور کر لی۔

مفرور ملزم وقاص خان نے عدالتِ عالیہ میں اپنی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔عدالت نے پولیس پر حملے میں ملوث ہونے کے مقدمے میں مفرور ملزم وقاص کی ضمانت منظور کی ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے 30 ہزار روپے کے عوض ملزم وقاص کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو 10 دن کے اندر متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔درج مقدمے کے مطابق ملزم وقاص نے 25 اگست 2019 کو گلشنِ معمار میں پولیس پر حملہ کیا تھا۔مقدمے میں ملزم کے خلاف پولیس موبائل کو نقصان پہنچانے اور پولیس پر پتھرائو کرنے کے الزامات عائد ہیں۔ملزم وقاص کے ساتھ اس مقدمے میں دیگر 58 افراد بھی شامل ہیں، ملزم کے خلاف ایف آئی آر سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں درج ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…