جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف حکومت کا 17 ارب ڈالر کا نیا قرض لینے کا انکشاف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی ( آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ ستمبر 2018 کو بیرونی قرض 96 ارب ڈالر تھے،موجودہ حکومت نے 17 ارب ڈالر کا نیا غیرملکی قرض لیا،جس سے 30 جون 2020 تک بیرونی قرض کاحجم113 ارب ڈالررہا۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ ستمبر 2018 کو بیرونی قرض 96 ارب ڈالر تھے۔

ایک سال کے دوران بیرونی قرضوں میں 7 ارب ڈالراضافہ ہوا،30 جون 2019 کو بیرونی قرضوں کاحجم 106 ارب ڈالرتھا۔سٹیٹ بینک کاکہناہے کہ موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 7 کروڑ ڈالر قرض لیا،کمرشل بینکوں سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر لئے گئے مختلف ممالک سے 3 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…