لاہور ۔۔۔۔۔بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین انوربیگ نے استعفیٰ دے دیاہے،وزیراعظم نوازشریف نیان کااستعفیٰ منظورکرلیا۔ وزیراعظم ہاو?س کے ذرائع کا کہناہیکہ مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نما انور بیگ نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرمین شپ سیاستعفیٰ پیش کیا۔ انور بیگ نے وزیراعظم کو بیوروکریسی کی مداخلت اورتقسیم کی جانے والی رقوم کی ا?ن لائن چیکنگ کا نظام لانے میں رکاوٹوں کا بھی شکوہ کیا۔وزیراعظم نے انوربیگ کو چیئرمین انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کا عہدہ سنبھالنے کی پیشکش کی جوانہوں نیقبول کرلی
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین انوربیگ نے استعفیٰ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لکڑی کا تختہ
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































