پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

تبدیلی آ گئی؟ سابق کرکٹر سعید اجمل بھی مریم نواز کا استقبال کرنے والوں میں شامل

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں ہونے والے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کا پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مریم نواز کا جلسے میں موجود پارٹی قیادت اور کارکنان نے اپنے

نعروں کے ذریعے بھرپور استقبال کیا۔پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ (ن)نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جاتی امرا سے قافلے کی صورت میں روانہ ہوئی تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ کرکٹر صرف تحریک انصاف کے ساتھ ہیں لیکن سعید اجمل نے اس بات کو غلط ثابت کر دیا، مریم نواز کے استقبال کے لئے جگہ جگہ استقبالی کیمپ لگائے گئے تھے شاہدرہ کے ایک کیمپ میں سعید اجمل بھی استقبال کے لئے موجود تھے انہوں نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا استقبال کیا۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…