جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹائیگر فورس کے لوگ ڈکیتیاں کرتے ہوئے پکڑے گئے تہلکہ خیزدعویٰ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما علی گوہر بلوچ کا کہنا ہے کہ ٹائیگرفورس کے لوگ ڈکیتیاں کرتے پکڑے گئے ہیں۔ ان لوگوں نے کورونا کے نام پر جو نام نہاد پیسہ لوگوں میں بانٹنا تھا اس میں بھی یہ لوگ اپنی جیبیں بھر کر چلے گئے، نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی علی گوہر بلوچ نے الزام لگاتے ہوئے مزید کہا

کہ حکومت نے لوکل باڈیز ادارے توڑ کر ان لوگوں کو لگا دیا ہے۔ یہ بھی حکومت کی جانب سے لوگوں کو نوازنے کا ایک طریقہ ہے۔ ایسی فورس کو تشکیل دینا ملکی خزانے کو کھانے کی محض ایک تکنیک ہے۔ دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے بنائی گئی ٹائیگر فورس کا قیام عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…