بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرونا ویکسین جب بھی محفوظ اور موثر تیار ہوئی تو مارکیٹ میں دستیابی مفت ہوگی،اہم یورپی ملک نے زبردست اعلان کردیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020 |

اوسلو (این این آئی )یورپی ملک ناروے کی حکومت نے شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکیس مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناروے کی حکومت نے وعدہ کیا کہ ملک میں بسنے والے ہر شہری کو کورونا سے محفوظ رکھنے کی ویکسین بالکل مفت دی جائے گی۔اس بات کا اعلان ناروے کی وزیراعظم

ارنا سولبرگ نے کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں ہر شہری کو محفوظ اور موثر کورونا ویکسین ملے اور اسی وجہ سے ہم نے ویکیسن کو بلامعاوضہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت نے واضح کیا کہ ناروے میں کورونا کی ویکسین تیاری کے مراحل ہے اور جب بھی محفوظ اور موثر ویکسین تیار ہوئی تو مارکیٹ میں اس کی دستیابی مفت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…