جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پی ڈی ایم کو فری ہینڈدیا جائیگا یا نہیں؟ حکومت نے اپنی حکمت عملی تیار کرلی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(آئی این پی)معیشت کی کشتی ڈبونے،مہنگائی اور بدحالی کے باعث گرتی ساخت اور عوام کے ہائی ہوتے پارہ سے خوفزہ پنجاب حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کو فری ہینڈ نہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپوزیشن کی تحریک کو ناکام بنانے کیلئے وفاق سے مشاورت شروع کر دی،اپوزیشن کے مر کزی قائدین کی نظر بندیوں سمیت

دیگر آپشنز بھی استعمال کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے وفاق سے مشاورت اور اپوزیشن جماعتوں کی بھر پور سیاسی سر گر میاں شروع ہونے کے بعد اپوزیشن کو احتجاجی جلسوں کے معاملے پر فری ہینڈ نہ دینے کی پالیسی اختیار کر نے کا منصوبہ بنالیا ہے۔پولیس سمیت دیگر اداروں سے بھی مشاورت کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…