منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جسم میں70فیصد بیماریوں کی اصل وجہ کیا ہے؟حکماء نے علاج بھی تجویز کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)جسم میں70فیصد بیماریاں خون کی رکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہیں ، حجامہ لگانے سے خون کی گردش پوری ہو جاتی ہے ایسے اعضاء تک بھی خون پہنچنا شروع ہو جاتا ہے جہاں خون کی کمی کی وجہ سے مہلک بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

تازہ خون تمام اعضاء تک پہنچنے سے شفاء ہو جاتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر حکیم محمد ابوبکر ، حکیم محمد افضل میو اور حجامہ تھراپسٹ طبیبہ فرح تبسم نے مطب الفاروق حجامہ سینٹر قادر پورہ چوک بند روڈ لاہور میں حجامہ طریقہ علاج کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان طبی کانفرنس حجامہ ونگ اور مطب الفاروق حجامہ سینٹر کے باہمی اشتراک سے ایک روزہ طبی و حجامہ کیمپ 11 اکتوبر بروز اتوار صبح 8:00 بجے تا دوپہر 2:00 بجے تک مطب الفاروق حجامہ سینٹر مین بازار قادر پورہ چوک بند روڈ لاہور میں لگایا جا رہا ہے جس میں مریضوں کا چیک اپ اور مشورہ بالکل فری ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…