اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے گاوں سکھو چک میں بھارت کیطرف سے آنے والا ڈرون گر گیا۔مقامی افرادکادعوی کیا ہے کہ ڈرون کا سائز5بائی5فٹ ہے،یہ جاسوس طیارہ لگتا ہے کیمرے بھی نصب ہیں،پاک بھارت سرحدی علاقے میں گرنے والے ڈرون کو رینجرز کے جوان ساتھ لے گئے۔ رینجرز ذرائع نے کہا ہے کہ ڈرون کے کیمرے سے ملنے والی چپ کی ریکارڈنگ دیکھنے کے بعد ہی کچھ کہاجاسکے گا۔
مزیدپڑھیے:واجپائی نے گجرات فسادات پر غلطی تسلیم کر لی تھی،را کے سابق افسر کا انکشاف
شکر گڑھ :بھارت کی طرف سے آنے والا ڈرون سکھو چک میں گرگیا،رینجرز نے تحویل میں لے لیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں