پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ غازی خان میں ایک مکان پر چھاپہ گھر سے کون کون ملا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی موجودگی کی اطلاع پرڈی جی خان میں ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں سے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

ایس پی انویسٹی گیشن ڈی جی خان فراز احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اطلاع ملنے پر وہ مدنی ٹائون میں قیام پذیر ملزمان کے گھر پہنچے جہاں مکان میں موجود 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ گھر کی خواتین سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے لیکن خواتین تعاون نہیں کررہیں۔ایس پی انویسٹی گیشن نے بتایا کہ گھر سے ملنے والے کرایہ نامہ کے مطابق 6 روز قبل مکان کرائے پر لیا گیا، گرفتار کیے جانے والے شخص کا نام عمران احمد ہے جب کہ علاقہ مکینوں نے دوسرے ملزم کا نام عامر بتایا ہے۔تفتیشی حکام کے مطابق زیر حراست افراد کا مذکورہ کیس سے تعلق نہیں تاہم پھر بھی ملزمان کے حوالے سے مزید تفتیش کی جارہی ہے اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…