جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

اسے کہتے ہیں سیاست کرنا عمران خان نے آصف زرداری کو بڑا سرپرائز دیدیا ن لیگ ہاتھ ملتے رہ گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کو ٹارگٹ نہ کرنے کی ہدایت، نجی ٹی وی پروگرام میں پارٹی موقف دیتے ہوئے صداقت عباسی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا کبھی بھی ریاست مخالف بیانیہ نہیں رہا۔ ان کے ساتھ سندھ میں پہلے سے تعاون جاری ہے اور مزید ورکنگ ریلیشن شپ قائم ہو سکتا ہے۔

ن لیگ کا ریاست مخالف بیانیہ ہے اور لیڈر مفرور ہیں۔ انہوں نے پروگرام میں یہ بھی اعتراف کیا کہ بغاوت کی ایف آئی آر کی وجہ سے اپوزیشن کو موقع مل گیا ہے۔ جس کوہر روز پیٹا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کا اس ایف آئی آر سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جس نے بھی مقدمہ درج کرایا ہے وہ پی ٹی آئی کی نمائندگی نہیں کر رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…