موسمیاتی تبدیلیوں سے ممکنہ طور پر سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست جاری ،پاکستان کتنے نمبر ، ضروریاقدامات نہ اٹھائے گئے تو کیا خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ؟ انتباہ جاری

7  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گلوبل کلائمیٹ رسک انڈیکس نے 2020ء کی اپنی سالانہ رپورٹ میں موسمیاتی تبدیلیوں سے ممکنہ طور پر سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست شائع کر دی ، اس میں پاکستان پانچویں نمبر ہے ۔ اس ضمن میں زمین سے نکالنےجانے والے

ایندھن کا استعمال ، جس میں کوئلہ ، گیس اور ایندھنی تیل شامل ہے کو ملک کے ماحولیاتی مستقبل کیلئے نقصان دہ قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ضروری ہے کہ جلداز جلد ملک کو قابل تجدید توانائی کی سمت لے جانے کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں ، ایسا نہ کر سکنے کی صورت میں خوراک پانی اور توانائی کی سلامتی سے متعلق موجودہ خطرات کئی گنا بڑھ سکتے ہیں ۔ ان خدشات کا اظہار آئی پی ایس کی توانائی ، پانی اور آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق سٹیرنگ کمیٹی کے پہلے سالانہ اجلاس میں کیا گیا جو انسٹیٹوٹ آف پالیسی سٹدیز اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…