منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں کمی، فعال کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی ،

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں کمی ہوئی ہے ،تعداد 9000 سے گھٹ کر 8 ہزار 588 رہ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے467 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھرمیں مجموعی کیسز کی تعداد 3  لاکھ 15 ہزار 727 ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار 588 رہ گئی

،اب تک کورونا وائرس میں مبتلا 3 لاکھ 616 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 6 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 6 ہزار 523 ہوگئی۔سندھ میں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 38 ہزار 593 ، پنجاب میں ایک لاکھ 033، خیبرپختونخوا 38 ہزار 105 ، اسلام آباد میں 16 ہزار 845، بلوچستان میں 15 ہزار 420 ، آزاد کشمیر 2 ہزار 874 اورگلگت بلتستان میں 3 ہزار 857 تعداد ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…