’’نئی نسل ”محبت کے 40 اصول “ ضرور پڑھے‘‘ وزیراعظم نے نوجوانوں کیلئے کتاب تجویز کردی

5  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے انسٹاگرام پر محبت کے چالیس اصول (Forty rules of love) کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں اس اکتوبر میں اپنے نوجوانوں کو ایلف شفق کی تحریر کردہ ناول محبت کے چالیس اصول پڑھنے کی تجویز کرتا ہوں۔

یہ کتاب روحانی محبت، صوفی ازم ، رومی اور ان کے مرشد شمس تبریز کے بارے میں ہے کچھ سال پہلے میں نے یہ کتاب پڑھی تھی اور وہ اسے پڑھ کر بہت متاثر ہوئے۔یادرہے کہ فورٹی رولز آف لو(Forty rules of love) ترکی اور انگریزی کی مشہور ناول نگار ایلف شفق کی ایک بہترین تخلیق ہے جس میں انہوں نے مولانا جلال الدین رومی اور شمس تبریز کی دوستی اور تصوف کو بیان کیا ہے۔اس ناول میں انہوں نے 8 سو سال قدیم رومی و شمس کی محبت کو اکیسویں صدی کے ایک کردار کے ذریعے نہایت دلچسپ انداز میں تحریر کیا ۔یاد رہے کہ اس سے قبل ان کی ہی ہدایت پر پی ٹی وی پر ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل دکھایا جارہاہے ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…