اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری ہسپتال کا ڈاکٹر دوران آپریشن مریض کے جسم میں یہ چیز بھول گیا،مریض کی تکلیف کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی، افسوسناک انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ (این این آئی) سیالکوٹ میں سول ہسپتال کے ڈاکٹر نے 7 ماہ قبل اپینڈکس کے آپریشن کے دوران تولیہ مریض کے جسم میں چھوڑ دیا۔ سیالکوٹ کے مصطفی ٹاؤن کے رہائشی 50 سالہ فیصل ٹھاکر نے 7 ماہ قبل سرکاری ہسپتال سے اپنا اپینڈکس کا آپریشن کرایا تھا۔آپریشن کے بعد درد کم نہ ہوا تو ہسپتال انتظامیہ اور

ڈاکٹر سے رابطہ کیا گیا تو ان کی ہدایت پر مختلف لیبارٹریز سے متعدد بار ٹیسٹ بھی کروائے تاہم بیماری کی تشخیص نہ ہوسکی تاہم سی ٹی اسکین میں واضح ہوا کہ جسم میں تولیہ موجود ہے۔دوسری جانب سول ہسپتال کے میڈیکل سپرٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر جاوید نے کہا کہ اس معاملے کی انکوائری کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…