ہفتہ‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2024 

انتظامیہ کاناروا رویہ اسلام آباد کے بڑے سرکاری ہسپتال کے ملازمین نے کام چھوڑ دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)نرم ہسپتال انتظامیہ کے ناروا رویے سے تنگ ملازمین نے کام چھوڑ دیا ۔ نرم ہسپتال ملازمین نے کہاکہ انتظامیہ کے ناروا سلوک کے خلاف پیر ہڑتال کر رہے ہیں، ہسپتال انتظامیہ بے جا تنگ، انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے۔ ملازمین نے کہاکہ پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی صحت نے ادارے کا دورہ کیا تھا، پارلیمنٹ کی کمیٹی نے ملازمین سے نرم ہسپتال کے مسائل دریافت کئے تھے

، کمیٹی کو اپنے مسائل بتانا جرم بن گیا۔ ملازمین نے کہا کہ انتظامیہ سچ بولنے کی وجہ سے تنگ کر رہی ہے، انتظامیہ نے ڈاکٹر، نرسز، پیرامیڈکس کو تنگ کر رکھا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان ہسپتال انتظامیہ کے رویے کا نوٹس لیں۔ ملازمین کے مطابق مسائل حل نہ ہونے پر سنگین اقدام اٹھانے پر مجبور ہونگے،پہلے مرحلے کا علامتی دوسرے مرحلے کا احتجاج سنگین ہو گا۔



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…