بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالو جی زاہد حامد کا استعفیٰ منطور

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

اسلام آباد۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالو جی زاہد حامد کا استعفیٰ منطور کر لیا ہے۔وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنا لیوجی زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے حتمی منظوری کے لئے صدر ممنون حسین کو بھیج دیا ہے۔واضح رہے کہ 3 روز قبل زاہد حامد نے خصوصی عدالت کی جانب سے آئین شکنی کیس میں خود کو شریک ملزم ٹھرائے جانے کے بعد اپنی سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ خصوصی عدالت نے آئین شکنی کیس میں سابق وزیر قانون زاہد حامد سمیت سابق وزیراعظم شوکت عزیز اور سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کو بھی شریک ملزم بنانے کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…