جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کالے نمک کے صحت پر زبردست اورحیرت انگیز فوائد جان کر آپ استعمال کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کالے نمک کے ایسے زبردست فوائد جن سے آپ شاید ہی واقف ہوں ۔ کالا نمک وزن کم کرنے سے لے کر دل کے امراض تک کیلئے انتہائی مفید ہے ۔ طبی ماہرین کی تحقیقی کے مطابق کالا نمک پروسیسڈ نمک سے زیادہ مفید پایا گیا ہے، اس میں بے شمار

بیماریوں کا علاج چھپا ہے ۔ اس کے استعمال سے دل کی صحت، وزن میں کمی، جوڑوں کے درد میں آرام، سوزش میں کمی سمیت کئی امراض میں مفید ہے۔یہ وزن میں کمی،نظام ہاضمہ کی کارکردگی،جسم کے درد میں کمی کا سبب،سانس کی بیماری کا علاج اور پٹھوں کے درد میں آرام میں انتہائی مفید ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…