شاہد خاقان عباسی نے بھی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات کا اعتراف کرلیا

30  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے سینئر رہنما اورسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف سے خفیہ ملاقات کا اعتراف کرلیا، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاانہوں نے کہا کہ میری آرمی چیف سے کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں ، یہ ذاتی نہیں تھیں ، ملکی مسائل پر ملاقاتیں ہوئیں، انہوں نے کہا کہ 2018کے بعد ان کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے صرف ایک بار ملاقات ہوئی ، وہ بھی ان کی خواہش پ

ر،یہ ملاقات الیکشن کے بعد ہوئی تاکہ ملکی مسائل پر بات چیت کی جا سکے ۔ میں اکیلا نہیں تھا ہم تین لوگ تھے ، اس ملاقات میں مفتاح اسماعیل اور خواجہ آصف بھی موجود تھے اور بڑی اچھی با ت چیت ہوئی ، اس وقت تک عمران خان اقتدار میں آچکے تھے ، ہم نے انہیں بتایا کہ یہ خرابیاں پیدا ہو رہی ہیں ، یہ میٹنگ 2،3گھنٹے پر مشتمل تھی ، ہم نے اس ملاقات کی پہلے نوازشریف سے اجازت لی تھی ، لیکن اس ملاقات کا کوئی فیڈ بیک نہیں ملا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…