پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

ممتاز اداکار مرزا شاہی انتقال کر گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی ڈراموں کے معروف اداکار مرزا شاہی کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔لیجنڈری اداکار میں گزشتہ ہفتے کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ سول ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے جہاں ان کا انتقال ہوا۔ مرزا شاہی نے متعدد ڈراموں اور فلموں میںاداکاری کے

جوہر دکھائے ہیں اور انہیں ان کے مزاحیہ کرداروں کی وجہ سے شہرت حاصل ہوئی۔ان کے ڈراموں میں عید ٹرین، نادانیاں، قدوسی صاحب کی بیوہ اور چھوٹے صاحب سمیت کئی شامل ہیں۔اداکارمرزا شاہی کی عمر 70 برس کے قریب تھی اور انہیں شہرت ڈرامے نادانیاں کے کردار چچا کمال سے ملی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…