منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

لیڈی پولیو ورکر پر نازیبا جملے کسنے والا ملزم اپنے انجام کو پہنچ گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2020 |

راولپنڈی( آن لائن )ویسٹریج پولیس نے لیڈی پولیو ورکر پر نازیبا جملے کسنے اور نازیبا حرکتیں کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج پولیس نے کارروائی کرکے لیڈیز پولیو ورکرز کے

سامنے نازیبا حرکتیں کرنے اور نازیبا جملے کسنے والا ملزم گرفتارکرلیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم عبدالرحمن کی نشاندہی لیڈی ہیلتھ وکر نے کی اور خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…