ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت نے صحت انصاف کارڈ کا نام اور ڈیزائن تبدیل کردیا،نیا نام کیا ہوگا؟تفصیلات جاری

datetime 24  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے صحت انصاف کارڈ کا نام اور ڈیزائن تبدیل کردیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق حکومت کا ایک اور تاریخی انقلابی قدم ہے ۔ ترجمان وزارت کے مطابق حکومت نے صحت انصاف کارڈ کا نام اور ڈیزائن تبدیل کردیا ،نیا نام قومی صحت کارڈ رکھ دیاہے۔ترجمان کے مطابق کارڈ کا اجراء

مرحلہ وار شروع ہونے والے نیے اضلاع سے کیا جائیگا۔ ترجمان نے بتایاکہ قومی صحت کارڈ پاکستان کا تاریخی اور انقلابی منصوبہ ہے ،غربت کی لکیر سے نیچے بسنے والے افراد کارڈ کے تحت اپنا علاج مفت کرواسکتے ہیں،قومی صحت کارڈ کا دائرہ کار پورے ملک تک پھیلا دیا ہے،پاکستان کے 90 اضلاع میں پروگرام جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…