خیبر ایجنسی۔۔۔۔وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے خیبرایجسنی میں پاک افغان سرحد کے قریب فرنٹیرورکس آگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے دو اہلکار پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں۔نمائندہ ڈان ڈاٹ کام کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ ذرائع نے بھی ایف ڈبلیواو کے دو اہلکاروں کے پاک افغان سرحد پر طورخم بارڈر کے قریب لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔انتظامیہ کی جانب سے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اہلکاروں نے طور خم بارڈر کراس کر لیا ہے۔دوسری جانب سیکورٹی فورسسز اور انتظامیہ نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
پاک افغان سرحد کے قریب ایف ڈبلیو او کے دو اہلکار لاپتہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































