پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی سے سیمنٹ منگوایا ہے تاکہ دراڑیں نہ پڑیں صحافی کے اے پی سی سے متعلق سوال پر شہبازشریف کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 21  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرو قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے بارے میں ڈاکٹرز ہی بہتر بتا سکتے ہیں ،تمام سیاسی جماعتوں کو ایک نقطے پر لانا آسان کام نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافی نے غیر رسمی سوال کیا کہ نواز شریف

بظاہر تندرست لگ رہے تھے وہ کب واپس آ رہے ہیں ۔جس پر شہباز شریف نے کہا کہ ان کی صحت کے بارے میں ڈاکٹرز ہی بتا سکتے ہیں ۔صحافیوں نے مزید سوال کیا کہ اس بار اے پی سی سے کتنے پرامید ہیں کا جواب دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے پی پی سے سیمنٹ منگوایا ہے تاکہ دراڑیں نہ پڑیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…