پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

”مریم نوازاور شہبازشریف کو فوری گرفتار ہونا چاہئے” پاک فوج کے سابق افسر نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بریگیڈئیر (ر) فاروق حمید کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں مریم نواز کو گرفتار ہونا چاہئے، مجھے بتائیں یہ ملک میں کیا قانون ہے؟ شہباز شریف کی ہر بار عبوری ضمانت منظور ہو جاتی ہے۔ شہباز شریف کو بھی قانون کے مطابق گرفتار ہونا چاہئے،فاروق حمید کا مزید کہنا تھا کہ یہ بڑے لوگ ہیں

اس لئے ان کو ہفتے اور اتوار کو ضمانت مل جاتی ہے۔ان کیلئے خاص عدالت لگائی جاتی ہے۔ نواز شریف کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو میں سمجھتا ہوں ان کو کہنا چاہئے تھا کہ قانون کو عزت دو اور ان کو اعلان کرنا چاہئے تھا کہ میں پندرہ ،بیس دن میں پاکستان آ رہاہوں۔ پاکستان میں عجیب صورتحال بن چکی ہے یہ لوگ مجرم ہوکر وکٹری کا نشان بنا کر عدالت جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…