جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

اپوزیشن پارٹیوں سے درخواست ہے کہ کسی بھی حکومت مخالف تحریک سے پہلے وہ 14 بندے تو ڈھونڈ لیں جن کی وجہ سے آپ کو چئیرمین سینیٹ کے الیکشن میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا، یہ نہ ہو کہ کل۔۔۔ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن منصور علی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں سے درخواست ہے کہ کسی بھی حکومت مخالف تحریک چلانے سے پہلے وہ 14 بندے تو ڈھونڈ لیں جن کی وجہ سے آپ کو چئیرمین سینیٹ کے

الیکشن میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا، یہ نہ ہو کہ کل جب آپ تحریک شروع کریں تو پتہ چلے یہ 14 بڑھ کر 114 ہو چکے ہوں۔ان کا مز کہنا تھا کہ سوال یہ نہیں کہ آج APC کی میٹنگ میں کیا فیصلے ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اس APC کے باہر، کہیں اور کیا فیصلے ہوتے ہیں ۔ ۔۔ یا ہو چکے ہیں!۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…