بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

آہستہ بول کر کرونا سے بچا ئو ممکن  امریکی ماہرین نے وائرس خاتمے کا آسان طریقہ بتا دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)امریکی ماہرین نے کہاہے کہ آہستہ بول کر عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے ۔امریکا کی ایک مقامی یونیورسٹی کے ماہرین  نے اس ضمن میں بتایاکہ آہستہ آواز میں بات کرنے سے بھی کورونا وائرس کے جراثیم کے پھیلائو کو روکا جا سکتا ہے۔طبی ماہرین نے اس سلسلے می

ں تجویز دی ہے کہ اسپتالوں اور ہجوم والی جگہوں پر کم اور آہستہ بولنے سے کورونا کو کم کیا جا سکتا ہے۔سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ تیز بولنے سے بڑی تعداد میں ذرات منہ سے خارج ہوتے ہیں جو فضا میں بڑی تعداد میں وائرس کے جراثیم کے پھیلائو کا سبب بنتے ہیں اور اس طرح دوسرے افراد میں منتقل ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…