میرا مرغا گندا پانی پینے سے مرگیا بلاول بھٹو ہماری مدد کو کب آئیگا؟ جب ہم بھی مرجائینگے؟ معصوم بچہ سندھ حکومت پر برس پڑا

19  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بدین کی تحصیل ٹنڈو باگو کی مختلف یونین کونسلز بارش کے باعث شدید متاثر ہیں ،سیم نالوں سے بہنے والا پانی اب بھی تیزی سے مختلف علاقوں کو نقصان پہنچا رہا ہے،  اسی طرح اندورن سندھ کے دیگر شہروں میں بھی عوام کا برا حال ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔بارش کے پانی میں کھڑے بچے نے سندھی زبان

میں چیئرمین پیپلز پارٹی سمیت سندھ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا، بچے نے ہاتھ میں اپنا مرا ہوا مرغا لئے سندھ حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ گندا پانی پینے سے میرا مرغا مر گیا،ہم بھی مرجائیں گے۔بچے نے مزید کہا کہ ہمارے گھر بہہ گئے، گندا پانی پینے سے جانور تک مرگئے،بلاول ہماری مدد کو کب آئے گا؟ جب ہم مرجائیں گے؟

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…