کولمبو (نیوزڈیسک) سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ 6 جولائی کو ٹیسٹ کیلئے بھارت روانہ ہوں گے ۔ پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن 6 جولائی کو چنئی میں چیک کیا جائے گا ۔ سٹار پلیئر اپنے ایکشن کے ٹیسٹ کیلئے 6 جولائی کو ہی کولمبو سے بھارت کیلئے روانہ ہوں گے ۔ محمد حفیظ کی بھارت روانگی کے باعث جمعہ کے روز سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ان کی شمولیت مشکوک ہو گئی ہے ، اگر وہ اپنا باؤلنگ ایکشن کلیئر کروانے میں ناکام رہتے ہیں تو انہیں باؤلنگ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔
محمد حفیظ بائولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے 6 جولائی کو بھارت جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































