جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

مکہ مکرمہ میں خوفناک آتشزدگی، وسیع علاقے آگ کی لپیٹ میں آ گئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2020 |

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک)مکہ ریجن اتھارٹی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مکہ مکرمہ کے علاقوں میں لگی آگ کی ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں، مکہ مکرمہ کے پہاڑی علاقے میں خوفناک آتش زدگی نے وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مکہ ریجن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یہ آگ مسلسل

پھیلتی جا رہی ہے، آگ کو بجھانے کے لئے سول ڈیفنس کے اہلکارمصروف ہیں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ دوسری جانب خلیج ٹائمز کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ کا یہ پہاڑی علاقہ کئی گھنٹوں سے آگ کی لپیٹ میں ہے۔ درخت جل کر خاکستر ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…