منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں دل کی بیماریوں سے اموات میں تشویشنا ک حد میں اضافہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )پاکستان میں گزشتہ 3 برسوں سے دل کی بیماریوں سے اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اورعالمی ادارہ صحت کے مطابق اب یہ تعدادسالانہ 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جو ملک میں ہونے والی کل اموات کا 29 فیصد ہے۔رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے پاکستان میں 2015 تک سالانہ ڈھائی لاکھ افراد

دل کی بیماریوں کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے تھے جو کہ ملک بھر میں ہونے والی اموات کا 19 فیصد تھا مگر عالمی ادارہ صحت کے مطابق صرف 3 سالوں میں دل کی بیماریوں کے نتیجے میں ہونے والی اموات میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اب یہ شرح 29 فیصد ہوگئی ہے جو کہ سالانہ 4لاکھ 6ہزار 870 اموات تک جاپہنچی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…