بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان کے نوٹس لینے کا اثر چکیوں پر آٹا مزیدمہنگا، یوٹیلیٹی سٹورز اور بازاروں سے تھیلے غائب

datetime 17  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں آٹے کی قلت شدت اختیار کرگئی ہے۔ جس کے نتیجے میں شہر کے عام بازاروں اور یوٹیلیٹی سٹورز پر 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلے غائب ہوگئے ہیں۔

آٹے کے بحران کی وجہ سے شہر میں واقعہ تمام آٹا چکیوں نے بھی آٹے کی فی کلو قیمت میں دو روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ اس اضافے کے بعد آٹے چکیوں پر آٹے کی قیمت 76 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اس سلسلے میں آٹا چکی آنر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جب انہیں فی من گندم 2400 روپے میں ملے تو وہ عوام کو سستا آٹا کیسے فراہم کرسکتے ہیں چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کی بنیاد وجہ ہی گندم کی قیمت میں اضافہ ہے۔یاد رہے کہ وزیر اعظم نے ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…