منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ، بڑی تعداد میں کیس سامنے آ گئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ہونے لگے، چوبیس گھنٹوں میں مزید 665کیسز رپورٹ ہوئے ،مزید چار افراد چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 665 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں

کی تعداد 3 لاکھ 3 ہزار 89 تک جا پہنچی۔این سی او سی کے مطابق ملک میں ایکٹیو کیسز 5 ہزار 936 رہ گئے، ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار 760 ہو گئی ،گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 4 اموات ہوئیں ، ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 6393 ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…