اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سارو گنگولی بھی تعصب میں مبتلا گرائونڈ میں کھینچی گئی تصویر کے بیک گرائونڈ میں موجود پاکستانی  پلیئرز کی تصاویر کو دھندلا کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2020 |

شارجہ(این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے گرائونڈ میں کھینچی گئی تصویر کے بیک گرائونڈ میں موجود پاکستان پلیئرز کی تصاویر کو دھندلا کر دیا ۔ سارو گنگولی نے شارجہ کرکٹ گرائونڈ میں کھینچی گئی اپنی ایک تصویر کے بیک گرائونڈ میں موجود پاکستانی پلیئرز کی تصاویر کو

ہی دھندلا کردیا۔گذشتہ روز گنگولی نے آئی پی ایل اور یو اے ای آفیشلز کے ہمراہ شارجہ گرائونڈ کا دورہ کیا،وہاں پر کھینچی گئی اپنی ایک تصویر انھوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی مگر عقب میں موجود پاکستانی پلیئرز کی ایک تصویر کو دھندلا دیا۔خود گنگولی اس میدان پر پاکستان کے ساتھ اپنے دور میں متعدد میچز کھیل چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…