جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ونڈوز 8.1کے یوزرز کی تعدادایکس پی سے تجاوزکرگئی

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیاکی معروف کمپیوٹرسافٹ وئیرکمپنی مائیکروسافٹ نے اپنی ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میںکہاگیاہے کہ کمپنی کی جدیدونڈو8.1کے استعمال کنندگان کی تعداداس کی سابقہ ونڈوایکس پی سے تجاوز کرگئی ہے اوراس کے صارفین کی تعدادمیںروزبروزاضافہ ہورہاہے۔تاہم ونڈوز 7استعمال کرنیوالوںکی تعدادان دونوںونڈوزسے کہیںزیادہ ہے کمپنی کے مطابق ونڈوز استعمال کرنیوالوںکی نصف تعدادونڈوز 7استعمال کرتی ہے۔مائیکروسافٹ نے ونڈوایکس پی کواپریل 2014کے بعداپ ڈیٹ کرنابندکردیاتھا۔ مائیکروسافٹ نے مارکیٹ میںاپناشیئربڑھانے اورعوام کی سہولت کے لیے اپنی نئی جاری کردہ ونڈوز 10کوپہلے سال فری اپ ڈیٹ کرنے کااعلان کیاہے جوافرادونڈوز 7یا8استعمال کرتے ہیںاوران کے پاس ان ونڈوز کے رجسٹرڈوریژنز ہیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…