پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

موٹر وے کیس میں ہوگا اب تیز ی سے انصاف عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہی قدم اٹھا لیا گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے کیس کی تحقیقات، جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر، نجی ٹی وی کے مطابق ایڈووکیٹ ندیم سرور نے درخواست لاہورہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے،درخواست میں پنجاب حکومت ،آئی جی اور سی سی پی او کو فریق بنایاگیاہے،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ خاتون کی بار بار کال کے

باوجود پولیس مدد کو نہ آئی،موٹروے کیس پر سی سی پی او کابیان ملزموں کی حوصلہ افزائی کررہا ہے ،درخواست میں استدعا ہے کہ موٹروے کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم دیاجائے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے نجی ٹی وی سما نیوز نے ایک ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے ۔ جس کی ابھی اعلیٰ حکام کی جانب سے تصدیق سامنے نہیں آسکی ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…